Mirza Asadullah Khan Ghalib in Urdu
Diwaan e Ghalib
بارے اس نسخےکے
ہم ماہرینِ غالبیات ہونےکا دعویٰ نہیں کرتے اور نہ ہمارا یہ خیال ہے کہ ہمیں محقّقین میں شمار کیا جاۓ۔ اردو ویب ڈاٹ آرگ کے کچھ سر پھرے رضاکاروں نے بس یہ بیڑا اٹھایا کہ دیوانِ غالبؔ کو اردو تحریر کی شکل میں مہیا کیا جاۓ۔ اور پھر یہ کوشش رہی کہ زیادہ سے زیادہ کلام یہاں یک جا ہو سکے۔ محض مروّجہ دیوان کے علاوہ بھی ع جو کچھ ملے، جہاں سے ملے، جس قدر ملے۔ بس کوشش کی ہے کہ کلام غالبؔ کا ہی ہو، کسی اور اسدؔ کا نہ ہو کہ یہ شعر بھی شامل کر دیا جاۓ ۔۔۔۔
ترتیب و تحقیق: اعجاز عبید، جویریہ مسعود
ٹائپنگ:اردو ویب ڈاٹ آرگ ٹیم۔۔۔اعجاز اختر (اعجاز عبید) ، سیدہ شگفتہ ، نبیل نقوی ، شعیب افتخار (فریب)، محب علوی، رضوان ، شمشاد
تصحیح و اضافہ: جویریہ مسعود، اعجاز عبید L
1 Comments:
شکریہ جناب۔
لیکن یہ ویب سائٹ ہمارے دوست ایم مبین کی ہے۔ اسے یہاں بھی دیکھ سکتے ہیں
http://wikisource.org/wiki/%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86_%D8%BA%D8%A7%D9%84%D8%A8
اعجاز عبید
Post a Comment
<< Home